Family Medical Hospital, located in E-11 Islamabad, is hiring qualified staff including female dermatologists, WMO with Gynae experience, dental technicians, emergency staff, and riders. Walk-in interviews till 15 April 2025.
گولڑہ شریف ، اٹک پمپ کے قریب ، اسلام آباد ای 11 کے مقام پر موجود فیملی میڈیکل ہسپتال ، اسلام آباد میں اہل ، تجربہ کار اور رجسٹرڈ سٹاف کی ضرورت ہے ، یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں ، واک ان انٹرویو ہے ، اگر آپ کے پاس متعلقہ شعبے کا تجربہ ہے تو۔
دستیاب آسامیاں اور تفصیل:
عہدہ | ضروری تجربہ / مہارت |
---|---|
Dermatologist (Female Doctor) | Aesthetics کا تجربہ، Sharing basis + Salary |
WMO (Women Medical Officer) | Gynae کا کم از کم 3 سالہ تجربہ |
Dental Technicians | 3 سالہ عملی تجربہ |
Ultrasonologist | BS ڈگری کے ساتھ 3 سالہ تجربہ |
Riders | موٹر سائیکل کے ساتھ فیلڈ ورک کے لیے تیار |
Emergency Staff / Emergency Medical Officer | Cardiac care کا تجربہ لازمی ہے |
آخری تاریخ برائے درخواست / انٹرویو: 15 اپریل 2025
Walk-in Interviews بھی اسی تاریخ تک جاری رہیں گے۔
رابطہ برائے درخواست:
📱 WhatsApp: 0300-9527507
📧 Email: inam243@gmail.com