Join Pakistan International Airlines (PIA) as Cabin Crew in 2025! Apply now for exciting government jobs in aviation. Openings for males & females with great salary, benefits, and travel opportunities. Don’t miss this chance to fly high with PIA!
اگر آپ ایک پرجوش، باصلاحیت، اور خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں اور ایوی ایشن انڈسٹری میں کیریئر بنانا چاہتے ہیں
تو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) آپ کو پیش کر رہی ہے شاندار موقع بطور کیبن کریو (Cabin Crew – Males & Females)۔
کی نوکریاں cabin crew چاہے آپ نئے ہوں یا تجربہ کار، یہ ہے آپ کے خوابوں کو پر لگانے کا سنہری موقع!
اہلیت کے تقاضے – Cabin Crew Jobs
تعلیمی قابلیت
-
کم از کم گریجویشن (HEC سے منظور شدہ ادارے سے) لازمی ہے۔
مطلوبہ مہارتیں
-
عمدہ کمیونیکیشن اسکلز۔
-
دباؤ میں اور مختلف ٹائم زونز میں کام کرنے کی صلاحیت۔
عمر کی حد
-
فریش امیدوار: 25 سال تک (تمام رعایتوں سمیت)۔
-
تجربہ کار امیدوار: 30 سال تک (تمام رعایتوں سمیت)، بشرطیکہ ان کے پاس پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جاری کردہ Cabin Crew Competency Certificate ہو۔
ظاہری شکل و جسمانی معیار
-
ظاہری شخصیت: سمارٹ، نفیس اور خوش لباس۔
-
قد کی حد:
-
فلائٹ اسٹیورڈ (مرد): کم از کم 5 فٹ 6 انچ۔
-
ایئر ہوسٹس (خواتین): کم از کم 5 فٹ 2 انچ۔
-
-
وزن: BMI کے مطابق قد کے حساب سے متناسب ہونا چاہیے۔
ازدواجی حیثیت
-
صرف غیر شادی شدہ خواتین درخواست دے سکتی ہیں۔
زبان کی مہارت
-
اردو اور انگریزی میں مکمل مہارت (تحریری اور زبانی) ضروری۔
-
اضافی زبان (علاقائی یا غیر ملکی) جاننے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
صحت کی شرائط
-
آنکھوں کی مکمل بینائی ضروری ہے (کنٹیکٹ لینس استعمال کرنے والے بھی اہل ہیں)۔
-
عینک استعمال کرنے والے اور جلد کی بیماریوں والے افراد کو درخواست نہ دینے کی ہدایت۔
تنخواہ اور سہولیات
کامیاب امیدواروں کو دی جائیں گی:
-
مارکیٹ کے مطابق تنخواہ
-
اضافی مراعات
-
مختلف شہروں اور ممالک کے سفر کے مواقع
خالی آسامیاں
-
کل اسامیاں: 40
-
کنٹریکٹ کی مدت: 2 سال (کارکردگی کی بنیاد پر توسیع ممکن ہے)
انتخاب کا طریقہ کار – Cabin Crew Jobs
-
اہل امیدواروں کا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ (CBT) لیا جائے گا۔
-
ٹیسٹ کا نتیجہ فوری طور پر امیدوار کی اسکرین پر ظاہر ہوگا۔
-
70% یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے امیدوار گرومنگ اسسمنٹ اور انٹرویو میں جائیں گے۔
-
کامیاب امیدواروں کا طبی معائنہ کیا جائے گا (PIA پالیسی کے مطابق)۔
-
تمام علاقائی/صوبائی کوٹے اور قوانین پر عمل کیا جائے گا۔
درخواست دینے کا طریقہ
آن لائن اپلائی کرنے کے ذرائع:
آخری تاریخ:
-
اشتہار کی اشاعت سے 15 دن کے اندر
پراسیسنگ فیس
-
روپے 2000/- (ناقابل واپسی)
-
اکاؤنٹ تفصیل: HBL-CSCPIA-PKR-0048-00179605-03
-
فیس جمع کروانے کی رسید درخواست کے ساتھ منسلک کرنا لازمی ہے۔
ضروری دستاویزات
-
مکمل طور پر بھرا ہوا درخواست فارم
-
تعلیمی اسناد (میٹرک اور اس سے اوپر)
-
تجربے کے سرٹیفیکیٹس (اگر ہوں)
-
قومی شناختی کارڈ (CNIC) اور ڈومیسائل
-
6 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر (سفید پس منظر کے ساتھ)
ڈاک کے ذریعے درخواست بھیجنے کا پتہ:
Manager Recruitment & Placement, PIA, Near PIA Training Centre, Karachi Airport, Postal Code: 75200
رابطہ نمبر: 021-99043562 / 021-99044295
اہم ہدایات
-
درخواست فارم پر واضح طور پر “Cabin Crew Jobs” یا مطلوبہ پوسٹ کا نام ضرور لکھیں۔
-
نامکمل درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
-
ای میل سے بھیجی گئی درخواست کے ساتھ ہارڈ کاپی بھی لازمی بھیجی جائے۔
-
جن امیدواروں نے ستمبر 2023 میں درخواست دی تھی، انہیں دوبارہ اپلائی کرنا ہوگا۔
-
آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
-
ٹیسٹ یا انٹرویو کے لیے کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
-
جعلی دستاویزات یا سفارش کی صورت میں سخت کارروائی ہوگی۔
-
سرکاری ملازمین کو اپنے ادارے سے NOC فراہم کرنا ہوگا۔
-
PIA کو بھرتی کا عمل کسی بھی مرحلے پر منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیے – آج ہی Cabin Crew Jobs کے لیے اپلائی کریں!
اگر آپ Aviation Industry میں Government Job کی تلاش میں ہیں تو یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں!
کامیابی آپ کے قدم چومے گی – تیار ہو جائیں ایک پروفیشنل اور دلکش کیریئر کے لیے!